progressiveyouth.net
ترکی: سماجی بحران میں طلبہ کے احتجاج - Progressive Youth Alliance
|تحریر: فلورین کیلر، ترجمہ: یار یوسفزئی| 5جنوری، بروز منگل کو ترکی کے سب بڑے شہر استنبول میں اچانک طلبہ احتجاجوں کی ایک لہر پھوٹ پڑی۔ بوغازچی یونیورسٹی کے طلبہ نے جامعہ کے نئے ریکٹر ”میلیہ بولو“ جو ماضی میں رجب طیب اردگان کی پارٹی AKP کا نقال سابقہ امیدوار برائے پارلیمنٹ بھی رہا اور جسے