progressiveyouth.net
تربت: تربت یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ کا احتجاجی دھرنا جاری۔۔جدوجہد تیز ہو! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں یونیورسٹی آف تربت کی فیسوں میں اضافے کے خلاف’طلبہ اتحاد‘ کا آج تیسرے روزبھی احتجاجی دھرناجاری ہے۔ گذشتہ دنوں ایڈمن بلاک کے سامنے سے احتجاج کیے گئے لیکن انتظامیہ نے مطالبہ منظور نہیں کیا تو پھر طلبہ کی جانب سے یونیورسٹی