progressiveyouth.net
تربت: بالاچ بلوچ کے ریاستی قتل کے خلاف احتجاجی دھرنا ساتویں روز میں داخل! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، تربت| بالاچ بلوچ کے ریاستی قتل کے خلاف اس کے لواحقین سمیت ہزاروں افراد نے گزشتہ سات دن سے تربت کے معروف چوک (شہید فدا چوک) پر دھرنا جاری رکھا ہوا ہے۔ بالاچ کی فیملی کے مطابق ریاستی اداروں نے بالاچ کو گھر سے تمام خاندان کے افراد کے سامنے اٹھاکر