progressiveyouth.net
ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، سابقہ فاٹا کے طلبہ پر تشدد اور گرفتاریاں نامنظور - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ:.پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان میں 25 جنوری سے آن لائن امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے اور اسی سلسلے میں لمبے عرصے سے بغیر سہولیات کے آن لائن کلاسوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جبکہ یونیورسٹی میں پڑھنے والے طلبہ کی کثیر تعداد ایسے علاقوں سے تعلق رکھتی ہے جہاں انٹرنیٹ