progressiveyouth.net
عدم تحفظ میں ڈوبتی نوجوان نسل، سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: نیلسن وین، ترجمہ: فرحان رشید| ایک نئی انکشافاتی رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ کس طرح سرمایہ داری کا بحران ایک پوری نسل کے مستقبل پر ڈاکہ ذن ہے، خاص کر کورونا وبا کے اُبھار میں جس نے نظام کے گلنے سڑنے کے عمل کو مزید گہرا اور شدید کردیا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے