progressiveyouth.net
کوئٹہ: یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ کا کامیاب احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| یونیورسٹی لاء کالج کے طلبہ نے اپنے بنیادی تعلیمی مسائل اور ان کے حل کے لئے 20 اکتوبر کو ایک میٹنگ کی تھی۔ میٹنگ میں ہاسٹل، ٹرانسپورٹ، سکالرشپ، لائبریری وغیرہ جیسی بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی کے خلاف 22 اکتوبر کو گورنر ہاؤس کے سامنے ایک پُر امن احتجاج کرنے