progressiveyouth.net
پشاور: پشاور یونیورسٹی کے احتجاجی طلبہ کی عبوری کمیٹی کی تشکیل - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| مورخہ 30 جنوری، بروز ہفتہ پشاور یونیورسٹی میں آن لائن امتحانات کے مطالبے کے لیے جاری تحریک کے سرگرم طلبہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات سے طلبہ نے شرکت کی اور حالیہ کامیاب احتجاجی تحریک کے نتیجے میں باقاعدہ اعلان نامہ حاصل کرنے کے باوجود یونیورسٹی