progressiveyouth.net
ایران میں طلبہ تحریک: رجعت پرستی کی لاش پر نوجوانوں کا رقص - Progressive Youth Alliance
|تحریر: ثاقب اسماعیل| بائیس سالہ مہسا امینی کے ایران کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد ایران میں احتجاجی تحریک انقلابی بغاوت میں بدل چکی ہے۔ ایران کا سرمایہ دار حکمران طبقہ اور ملا اشرافیہ گزشتہ چار دہائیوں سے اپنے مخالفین کو ماورائے عدالت قتل کرنے، لاپتہ کرنے، خواتین کو صعوبتیں دینے اور محنت