progressiveyouth.net
ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے بلوچ طلبہ کی طویل جدوجہد رنگ لے آئی، تمام مطالبات منظور! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| بلوچ طلبہ اپنے حقوق کے لیے ڈیڑھ ماہ سے جاری جرأت مند لڑائی، جس میں 40 دن کا یونیورسٹی گیٹ کے سامنے دھرنا، ملتان سے لاہور تک پیدل مارچ اور لاہور میں چیئرنگ کراس پر دو دن کا دھرنا شامل ہے، میں فتح یاب ہو گئے ہیں۔ ہم سب سے