progressiveyouth.net
ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے سابقہ فاٹا کے طلبہ کی جدوجہد رنگ لے آئی، تمام مطالبات منظور! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور | 31اکتوبر بروز ہفتہ سابقہ فاٹا کے طلبہ نے لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے سکالرشپس اورریزرو سیٹوں کی بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں مختلف تنظیموں نے بھی حصہ لیا۔ پروگریسو یوتھ الائنس جس طرح روزِ اوّل سے ان احتجاجی طلبہ کے ساتھ قدم بہ قدم چلتا