progressiveyouth.net
افسانہ:تکمیل - Progressive Youth Alliance
|تحریر:نیر مصطفی| خدا نے آدم کو تخلیق کیا تو شیطان نے بغاوت کردی۔۔۔اگر آدم کی تخلیق نہ ہوتی تو شیطان بغاوت نہ کرتا۔۔۔خدا نے حوا کو آدم کی پسلی سے پیدا کیا اور اُن کے دِلوں میں ایک دوسرے کیلئے محبت پیدا کردی۔۔۔ اگر حوا کو پیدا نہ کیا جاتا تومحبت جنم نہ لیتی۔۔۔آدم اور