progressiveyouth.net
ملتان: پروگریسو یوتھ الائنس کے سٹی کنونشن کا انعقاد، ضلعی انتظامیہ کے اوچھے ہتھکنڈے ناکام - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ، ملتان| 22نومبر بروز جمعرات ، ملتان میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے انتہائی مشکل حالات میں کامیاب سٹی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کنونشن صرف اور صرف پروگریسو یوتھ الائنس کے نظریات کی درستگی اور پی وائی اے ملتان کی ٹیم کے ان نظریات پر نا قابل متزلزل