progressiveyouth.net
باغ (کشمیر): قوم پرستوں کے تمام اوچھے ہتھکنڈے ناکام، کامیاب یوتھ کنونشن کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر|8دسمبر 2018ء کو پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے باغ سٹی کنونشن کا انقعاد کیا گیا، جس میں باغ انٹر کالج ، باغ وومن یونیورسٹی اور باغ کے دیگر پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس کے علاوہ کنونشن میں پی ایس ایف اور این ایس