progressiveyouth.net
ملتان: بلوچ اور پشتون طلبہ کا بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں کامیاب احتجاج - Progressive Youth Alliance
|ر پورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| 27نومبر 2018ء بروز منگل ، بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بلوچ اور پشتون طلبہ کی جانب سے مشترکہ احتجاج کیا گیا۔ احتجاج شام سات بجے شروع ہوا۔ طلبہ مین کیفے ٹیریا سے مین گیٹ کی جانب ایک ریلی کی صورت میں نکلے ۔ ریلی کے دوران طلبہ نے انتظامیہ