progressiveyouth.net
کشمیر: عباسپور ڈگری کالج کی طالبات کے ساتھ کامیاب میٹنگ کا انعقاد، مستقبل کا لائحہ عمل ترتیب دے دیا گیا - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 2 فروری کو عباسپور میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے گرلز ڈگری کالج کی طالبات کے ساتھ طلبہ کے مسائل اور ان کے حل کے عنوان پر ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ بحث کا آغاز کامریڈ آمنہ نے کیا اور طلبہ کے مسائل پر تفصیل سے بات کی۔ان