progressiveyouth.net
لاہور: پہلے پروگریسو یوتھ مشاعرے کا کامیاب انعقاد - Progressive Youth Alliance
یہ مشاعرہ پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام نوجوان شاعروں اور لکھاریوں کو ایک ترقی پسند پلیٹ فارم مہیا کرنے کی پہلے کوشش تھی تاکہ سرمایہ دارانہ نظام کی غلاظتوں سے پرے نوجوان لکھاریوں کو ایک ایسا موقع فراہم کیا جائے جس کے ذریعے وہ شعر و ادب کی روایتی سیاست اور اخلاقیات سے ماورا ہو کر ترقی پسند ادب تخلیق کریں