progressiveyouth.net
بہاولپور: کامیاب سٹی کنونشن کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 11 دسمبر بروز منگل پروگریسیو یوتھ الائنس، بہاولپور کا سٹی کنونشن منعقد ہوا۔ کنونشن کی ابتدا عرفان منصور نے کی اور سیاست اور طلبہ سیاست کی اہمیت پر بات کی۔ عرفان کا کہنا تھا کہ آج کے عہد میں ہماری سبھی ضروریات سیاست سے جڑی ہوئی ہیں اور ان کے