progressiveyouth.net
گوجرانوالہ: صبحِ افسانہ کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: عامر رفیق| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام اتوار کے روز بوقت 11 بجے صبح بمقام کوٹ عنا یت خاں، گکھڑ منڈی گوجرانوالہ میں ’’صبحِ افسانہ‘‘ منعقد کی گئی جس کی صدارت ممتاز افسانہ نگار، ناول نگار اور مترجم جناب خالد فتح محمد نے فرمائی جس میں کامریڈ صبغت وائیں نے بطور مہمانِ خصوصی