progressiveyouth.net
لاہور: ملک گیر ”سٹوڈنٹس ڈے آف ایکشن“ کی تیاریاں جاری، پنجاب یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| مورخہ 16 نومبر، بروز سوموار پنجاب یونیورسٹی لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ”تعلیمی اداروں میں ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ اس سٹڈی سرکل کا بنیادی مقصد پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ تک پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے