progressiveyouth.net
ملتان: بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں ’’پاکستان کا معاشی مستقبل کیا ہوگا؟‘‘ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: محمد ذیشان، انفارمیشن سیکرٹری بی زیڈ یو| 29 جنوری 2019ء بروز منگل بمقام بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ’ووڈ لینڈ (Woodland)‘ کے مقام پر وگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ’’پاکستان کا معاشی مستقبل کیا ہوگا؟‘‘ کے عنوان پر ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ سٹڈی سرکل کے انعقاد سے پہلے پوری