progressiveyouth.net
حیدرآباد: ”عورت کی آزادی کی جدوجہد“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: وطن دوست سٹوڈنٹس فیڈریشن| وطن دوست سٹوڈنس فیڈریشن حیدرآباد نے 4 اگست 2019ء کو خانہ بدوش رائٹرز کیفے کے عین سامنے موجود پارک میں ”عورت کی آزادی کی جدوجہد“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ سرکل میں حیدرآباد اور ٹنڈوجام کے 10 کے قریب طلباء نے شرکت کی، جس میں وطن