progressiveyouth.net
لاہور: ’مارکسزم کا تعارف‘ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 19 ماررچ بروز منگل کو فیض احمد فیض روڈ، مسلم ٹاؤن میں ’مارکسزم کا تعارف‘ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سپیریئر یونیورسٹی، لیڈز یونیورسٹی لاہور، شیخہ فاطمہ انسٹیٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز اور ورچوئل یونیورسٹی کے