progressiveyouth.net
جامشورو: سندھ یونیورسٹی میں ”طلبہ سیاست“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: وطن دوست سٹوڈنٹس فیڈریشن| سندھ یونیورسٹی کے طلبہ اور وطن دوست سٹوڈنس فیڈریشن جامشورو کے ساتھیوں کی طلبہ سیاست کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد 7 اگست 2019ء کو ہوا۔ سٹڈی سرکل میں 20 طالب علموں نے شرکت کی، جن میں وطن دوست سٹوڈنس فیڈریشن جامشورو کے ساتھی کامریڈ مصدق سیال نے سٹڈی