progressiveyouth.net
ملتان: ”پاکستان کا معاشی مستقبل کیا ہوگا؟“، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بی زیڈ یو| مورخہ 17 اکتوبر 2019 بروز جمعرات کو بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام ”پاکستانی معیشت کا مستقبل کیا ہوگا؟“ کے موضوع پر سٹڈی سرکل منعقد ہوا۔ جس میں مختلد شعبہ جات سے 25 سے زائد طلباء نے شرکت کی۔ سٹڈی سرکل کو