progressiveyouth.net
ملتان: پی وائی اے کی جانب سے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل میں سٹڈی سرکل کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| 18 ستمبر 2018ء کو پی وائی اے کی جانب سے نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طالبعلموں نے شرکت کی۔ سٹڈی سرکل میں "پاکستان کے معاشی و سیاسی مستقبل" پر فضیل اصغر نے تفصیل سے بات