progressiveyouth.net
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں ”سوشلزم کیا ہے؟“ کے عنوان سے سٹڈی سرکل کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، راولپنڈی/ اسلام آباد| 26 دسمبر بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام راولپنڈی میں ہفتہ وار سٹڈی سرکلز کا آغاز کیا گیا، جس سلسلے میں نواز شریف پارک نزد ایریڈ یونیورسٹی میں ”سوشلزم کیا ہے؟“ کے عنوان سے پہلے سٹڈی سرکل کا انعقاد ہوا۔ موسم کی خرابی کے باعث