progressiveyouth.net
میر پور یونیورسٹی: احتجاج کی پاداش میں ایکسپیل طلبہ کی جدوجہد کامیاب! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر | چند روز قبل جامعہ میرپور میں طلبہ نے کرونا وباء کی نئی لہر کے خطرے کی پیش نظر یونیورسٹی انتظامیہ سے ایس او پییز کے مطابق کلاسسز اور پیپرز لینے کا مطالبہ کیا۔ مگر انتظامیہ نے طلبہ کو صاف انکار کر دیا کہ جس طرح کلاسسز ہو رہی ہیں