progressiveyouth.net
جھنگ: یونیورسٹی آف جھنگ میں ہراسمنٹ کے خلاف طالبات کا احتجاج۔۔جدوجہد تیز ہو! - Progressive Youth Alliance
|پروگریسو یوتھ الائنس، جھنگ| 28 نومبر کو یونیورسٹی آف جھنگ میں سیکورٹی گارڈز کی طرف سے ہراسمنٹ کے خلاف طالبات نے احتجاج کیا جس میں یونیورسٹی سے بڑی تعداد میں طالبات نے شرکت کی اور ہراسمنٹ کے خلاف آواز اٹھائی۔ یونیورسٹی آف جھنگ میں ہراسمنٹ کا یہ واقعہ کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ یونیورسٹی آف جھنگ