progressiveyouth.net
بلوچستان: بولان میڈیکل یونیورسٹی کی فیسوں میں بے تحاشا اضافہ، طلبہ کااحتجاجی دھرنا جاری - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| بلوچستان کے واحد بڑے میڈیکل ادارے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کی تعلیمی فیسوں میں کہیں 350 تو کہیں 1400 فیصد کے لگ بھگ اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ داخلہ فیس، ہاسٹل فیس، ٹیوشن فیس اور رجسٹریشن فیس وغیرہ کی مد میں کیاجاچکا ہے اور یہ معاشی