progressiveyouth.net
کراچی: ڈاؤ میڈیکل کالج کے بوائز ہاسٹل کی بحالی کی تحریک اور اس کے اسباق - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| حالیہ وبا کے دوران سندھ حکومت کی جانب سے انسٹیٹیوٹ آف فیزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ایشن (IPMR) کو خودمختار ادارہ بنا دیا گیا اور ڈاؤ میڈیکل کالج کی تقریباً تمام پراپرٹیز سمیت بوائر ہاسٹل کی بلڈنگز کو انسٹیٹیوٹ آف فیزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلی ایشن (IPMR) کے حوالے کرنے