progressiveyouth.net
کشمیر: کوٹلی یونیورسٹی کے طلبہ کے ساتھ ایک نشست - Progressive Youth Alliance
گذشتہ روز کوٹلی یونیورسٹی میں پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام طلبہ کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں میں طلبہ کے مسائل اور کشمیر میں جاری قومی آزادی کی تحریک کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔