progressiveyouth.net
جامشورو: سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے شاندار سٹوڈنٹ ریلی کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،جامشورو| 21 ستمبر 2021 ء کو سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طلبہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جو آرٹس فیکلٹی سے ہوتی ہوئی آئی ٹی ڈپارٹمنٹ سے سینٹرل لائبریری پر دھرنے کی صورت میں اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کی کال پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے دی گئی۔ احتجاجی ریلی مفت