progressiveyouth.net
ملتان: مشال خان کی پہلی برسی اور پی ٹی ایم کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تقریب پر ریاستی پابندی‘ طلبہ کا احتجاج - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| مشال خان کی پہلی برسی کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 16اپریل 2018ء کو ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس احتجاج میں پشتون تحفظ موومنٹ (PTM)کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کی گئی۔احتجاج میں 12طلبہ نے شرکت کی جن میں بہا ؤ الدین زکریا