progressiveyouth.net
پاکستان: طلبہ سیاست کی تاریخ اور جدوجہد کی ضرورت - Progressive Youth Alliance
|تحریر: فرحان رشید| 2008ء کے معاشی بحران کے 10 برس گزر جانے کے بعد آج حالات بہتر ہونے کی بجائے مزید بدتر ہونے کی طرف رواں ہیں۔ ہر جگہ معاشی و معاشرتی شعبہ جات عدم استحکام کا شکار ہیں، ایسے میں پاکستان جیسے تباہ حال ممالک میں یہ عدم استحکام آخری حدوں کو چھو رہا