progressiveyouth.net
کشمیر: جنسی ہراسانی کے بڑھتے واقعات کے خلاف عوام کا سخت ردِ عمل! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| کشمیر باغ کالج کی ایک طالبہ کی طرف سے کچھ روز قبل جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کے مسئلے پہ ایف آئی درج کروائی گئی ایف آئی آر پولیس اہلکار عبدالقدیر نامی شخص پر کی گئی۔ جنسی ہراسانی کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں تھا بلکہ پچھلے عرصے سے اس