progressiveyouth.net
اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کی ہڑتال جاری! آگے کا طریقہ کار اور لائحہ عمل! - Progressive Youth Alliance
|تحریر: عمر ریاض| گزشتہ آٹھ روز سے قائد اعظم یونیورسٹی میں قائدین سٹوڈنٹس فیڈریشن کی کال پر 13نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر ہڑتال جاری ہے جس میں فیسوں میں اضافہ سر فہرست ہے۔ تمام تر مشکلات کے باوجود قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کی ایک بڑی تعداد اور قائدین سٹوڈنٹس فیڈریشن کی قیادت پورے جوش