progressiveyouth.net
لاہور: گجومتہ انڈسٹریل ایریا میں تھیٹر پرفارمنس کا انعقاد، سینکڑوں مزدوروں کی شرکت - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہےدیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے 2 جنوری 2022ء بروز اتوار لاہور کے گجومتہ انڈسٹریل ایریا میں پروگریسو یوتھ الائنس اور محنت کشوں کی ملک گیر تنظیم ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے سٹریٹ تھیٹر کی پرفارمنس پیش کی۔ انڈیا کے