progressiveyouth.net
داخلہ فیس کے نام پر طلبہ کی لوٹ کھسوٹ اور تحقیر نامنظور! - Progressive Youth Alliance
|تحریر: عثمان سیال| آج کل بڑے بڑے اخبارات اور میڈیا چینلز پر حصول ِتعلیم کے اشتہارات کی بھر مار ہے۔ کہیں حصول ِعلم کی دعوت دی جارہی ہے تو کہیں روشن مستقبل کی نویدیں سنائی جارہی ہیں اور کہیں پر ملک و قوم کا نام روشن کرنے کا ذکر ملتا ہے۔ سوشل میڈیا پر پیڈ