progressiveyouth.net
کشمیر (مظفر آباد): جامعہ کشمیر کے طلبہ کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے! آج سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے بد ترین عہد سے گزر رہا ہے اور انسانوں کو سوائے ذلت، محرومی اور بربادی کے کچھ بھی دینے سے قاصر ہے۔ اسی وجہ سے آج اسکے خلاف دنیا بھر میں