progressiveyouth.net
بلوچستان: ریاست کا بڑھتا جبر اور عوامی مزاحمت - Progressive Youth Alliance
|تحریر: حئی بلوچ| گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جو نوجوان بالخصوص بلوچ طلبہ کے لئے توجہ کا باعث بنی، جس میں نمل یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم کو پنجاب یونیورسٹی لاہور سے پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندے جبری طور پر اٹھا رہے ہیں۔ سیاسی کارکنان، طلبہ اور ترقی پسند افراد