progressiveyouth.net
سرمایہ داری بمقابلہ سوشلزم - Progressive Youth Alliance
|تحریر: رائے اسد| اس وقت دنیا شدید بحران کی لپیٹ میں ہے۔ پہلے سے گہرے ہوتے معاشی بحران میں کرونا وباء نے عمل انگیز کا کام کیا ہے اور سرمایہ داری کے تضادات کو سطح پر ظاہر کر دیا ہے۔ پوری دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو جہاں چھوٹی بڑی تحریکیں موجود نہ