progressiveyouth.net
ٹنڈو جام: سندھ زرعی یونیورسٹی میں سندھی ثقافتی دن منانے کی پاداش میں طلبہ پر دہشتگردی کے مقدمات! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ| سندھ زرعی یونیورسٹی، ٹنڈوجام میں اسی ہفتے پروگریسو یوتھ الائنس سمیت مختلف طلبہ تنظیموں کی جانب سے سندھی ثقافتی دن پر جشن منایا گیا جس میں طلبہ نے ریلی نکال کر اپنی ثقافت کا اظہار کیا اور ساتھ ہی طلبہ کے مسائل پر احتجاج بھی کیا۔ اس ثقافتی جشن کی