progressiveyouth.net
جامشورو: ”ابھرتی طلبہ تحریک“ کے عنوان پر سندھ یونیورسٹی میں اسٹڈی سرکل کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ:پروگریسو یوتھ الائنس،حیدرآباد| یکم جولائی بروز جمعرات دوپہر بارہ بجے آرٹس فیکلٹی بلڈنگ، سندھ یونیورسٹی میں پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے”ابھرتی طلبہ تحریک“ کے عنوان پر ایک اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔اسٹڈی سرکل کا آغاز پی وائی اے سندھ یونیورسٹی کے رکن شاہنواز بھٹو نے کیا جس میں انہوں نے بالعموم دنیا کی