progressiveyouth.net
سندھ یونیورسٹی جامشورو: معیاری ٹرانسپورٹ کی سہولت کیلئے طلبہ کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ یونیورسٹی، جامشورو| کل، مورخہ 5 ستمبر بروز منگل کو سندھ یونیورسٹی کے آئی آر پارک میں میرپورخاص سے تعلق رکھنے والے متعدد طلبہ نے مہنگی اور غیر معیاری ٹرانسپورٹ کے خلاف جدوجہد کرنے کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ میں پروگریسو یوتھ الائنس سمیت دیگر