progressiveyouth.net
افسانہ: کرونا شرونا - Progressive Youth Alliance
|تحریر: ناصرہ وائیں | بیگم!! کیا ہو رہا ہے؟ بھئی جلدی سے چائے لے آؤ۔ یاسر نے باتھ روم سے نکلنے کے بعد کپڑے بدلتے ہوئے آواز دی۔ اس نے جلدی سے کپڑے پہنے اور ڈائننگ ٹیبل کی جانب بڑھا۔ لیکن میز پر ابھی رات کے جھوٹے برتن پڑے ہوئے تھے۔ ایک تو بیگم بہت