progressiveyouth.net
ژوب (بلوچستان): ژوب ڈگری کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام سیمینار کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
رپورٹ: ہمایوں مندوخیل 27 جون 2018 بروز بدھ کو پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ڈگری کالج ژوب میں "ژوب کے تعلیمی مسائل اور ان کا حل" کے عنوان پر سیمینار کا انقعاد کیا گیا۔ سیمینار میں ژوب ڈگری کالج اور دیگر اداروں سے 70 کے قریب طلباء نے شرکت کی۔ سیمینار کی صدارت خالد مندوخیل