progressiveyouth.net
کوئٹہ: سیمینار بعنوان ”افغانستان کا بحران اور انقلابی لائحہ عمل“ کا کامیاب انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ| پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان کے زیر اہتمام 6 اگست کو کوئٹہ پریس کلب میں ”افغانستان کا بحران اور انقلابی لائحہ عمل“ کے عنوان پر ایک کامیاب سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں طلبہ،نوجوانوں اور محنت کشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار کی صدارت محنت کشوں کی ملک گیر