progressiveyouth.net
لاک ڈاؤن کے بعد شعبہ تعلیم تباہ حال - Progressive Youth Alliance
|تحریر: نفیسہ اعجاز| کرونا وبا کے پیش نظر مارچ میں لگایا جانے والا لاک ڈاؤن تقریباً چھ ماہ کے عرصے میں بتدریج ختم کیا گیا۔ اس سارے عرصے میں پہلے سے جاری معاشی بحران نے زیادہ شدت سے سماج کی ہر پرت کو شدید متاثر کیا ہے۔ بیروزگاری، مہنگائی اور غربت میں ہوش ربا اضافہ