progressiveyouth.net
فرسٹ ایئر کے ناقص رزلٹ میں پرائیویٹ کالجوں اور سرمایہ داروں کا کردار - Progressive Youth Alliance
تحریر: |صبغت وائیں| دس اکتوبر کو فرسٹ ایئر کا رزلٹ آیا۔ رزلٹ میں ایک عجیب بات دیکھی گئی کہ سرکاری کالجوں کے نتائج انتہائی برے آئے۔ حیران کْن حد تک گندے نتیجے۔ میں نے اپنی بیٹی کے نمبر کم دیکھ کر یہی سمجھا کہ کچھ گڑبڑ ہو گئی ہو گی۔ لیکن بعد میں اس کے