progressiveyouth.net
لاہور: سابقہ فاٹا کے طلبہ کی ریزرو سیٹیں اور سکالر شپ بحال کرو! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یو تھ الائنس، لاہور| اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں زیرِ تعلیم سابقہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ جمعرات کے دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔ ان کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں ان کی جتنی بھی سیٹوں اور اسکالر شپس کا خاتمہ کیا گیا ہے ان کو